فاریكس ٹریڈنگ كاروبار سے متعلق ضروری معلومات حاصل كرنے اور اس سے مكمل آگاہی حاصل كرنے كے بعد اگلا مرحلہ فاریكس ٹریڈنگ كاروبار میں بڑا اہم ٹول ”ٹریڈنگ سوفٹ ویئر” كو سیكھنا ہے۔ ہر كاروبار كو كرنے كا كوئی نہ كوئی ٹول ہوتا ہے اور فاریكس كاروبار كا ٹول ٹریڈنگ سوفٹ ویئر میٹا ٹریڈر ہے۔ اس مرحلے میں ہم میٹا فور كو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال كرنے كا طریقہ سیكھیں گے۔
Check Also
پہلا مرحلہ: فاریکس ٹریڈنگ کیا ہے؟
كسی بھی كاروبار كو شروع كرنے سے پہلے اس سے متعلق تمام ضروری معلومات حاصل …
تیسرا مرحلہ: ڈیمو اکاؤنٹ بنائیں
فاریكس ٹریڈنگ كاروبار میں سرمایہ كاری كرنے اور اپنا تجارتی اكاؤنٹ كھولنے سے پہلے ڈیمو …
چوتھا مرحلہ: ٹریڈنگ سافٹ ویئرسیکھیں
فاریكس ٹریڈنگ كو شروع كرنے سے پہلے متعلقہ ٹریڈنگ سافٹ ویئر كے متعلق مكمل معلومات …
پانچواں مرحلہ: چارٹس پڑھنا سیکھیں
ٹریڈنگ میں كامیاب ہونے كا ایك ہی راز ہے اور وہ ہے چارٹس۔ چارٹس كی …
چھٹا مرحلہ: بنیادی انڈیکیٹرز سیکھیں
چھٹے مرحلے میں چند ضروری انڈیكیٹرز ضرور سیكھیں كیونكہ انڈیكیٹرز ماركیٹ كا تجزیہ كرنے میں …