انسٹافاریكس بروكر كسی تعارف كا محتاج نہیں ہے۔ یہ ایك بہت پرانا اور انتہائی قابل اعتماد فاریكس بروكر ہے۔
انسٹافاریكس ہمیشہ اپنے كلائنٹس كے لئے بہترین پروگرام پیش كرتا رہتا ہے۔ پروگرام كی ایك كڑی 55 فیصد بونس ہے۔
جب بھی كوئی كلائنٹ اپنے فاریكس ٹریڈنگ اكاؤنٹ میں فنڈز جمع كرواتا ہے وہ 55 فیصد بونس حاصل كر سكتا ہے۔ اور جتنی دفعہ اكاؤنٹ میں فنڈز جمع كروائے ہر دفعہ 55 فیصد بونس حاصل كر سكتا ہے۔
شرائط
اس بونس كو حاصل كرنے كے لئے كوئی شرائط نہیں ہے۔ فقط فاریكس ٹریڈنگ اكاؤنٹ كھولیں۔ فنڈز ٹرانسفر كریں اور بونس كے بٹن پر كلك كردیں۔ اگلے لمحے 55 فیصد بونس اكاؤنٹ میں آجائے گا۔
كیا یہ بونس ٹریڈ ایبل ہے؟
جی ہاں یہ بونس ٹریڈ ایبل ہے۔ نقصان كی صورت میں اس بونس كو بھی استعمال كیا جا سكتا ہے۔ یہ بونس اكوئٹی كا حصہ ہوتی ہے۔ مثال كے طور پر 100 ڈالرز جمع كروانے پر 55 ڈالرز بونس ملا۔ جس سے اكاؤنٹ كا بیلنس 155 ہو جائے گا۔
55% بونس | |
نفع کا نکلوانا | اجازت ہے |
تصدیق | درکار نہیں ہے |
زیادہ سے زیادہ بونس کی رقم | لا محدود |
کریڈٹ کے اصول | ہر نئے ڈیپازٹ کے لئے |
دستیاب بونس | کوئی نہیں |
نئے صارفین کے لئے دستیاب ہے | دستیاب |
ایک سے زائد اکاونٹ ہولڈرز کے لئے دستیاب ہے | دستیاب |
بونس کی رقم نکلوالنے کے لئے لاٹس | X*6 انسٹا فاریکس لاٹس, جب کہ ایکس سے مراد کُل حاصل کیا گیا بونس ہے |
زیادہ سے زیادہ لیوریج | 1:200 |
پی اے ایم ایم سرمایہ کاری | Not Available |
آپشن تجارت | دستیاب نہیں ہے |
سٹاپ آوٹ | 100% |