Urdu Forex GuideFirst Complete Forex Trading Guide Website in Urdu

فورمز پوسٹنگ كا بونس حاصل كرنا

فورمز  پوسٹنگز بونس حاصل كرنے كے لیے آپ كو ایك نیا اكاؤنٹ كھولنا ہو گا-

اس كے لیے انسٹافاریكس كی مین ویب سائٹ اوپن كركے اس پر نیو اكاٶنٹ بنانے كے لنك پر كلك كریں-

جب فارم كھل جائے تو اس پر اپنی تفصیلات درج كریں اور

آخر میں  affiliate code كے خانے میں portalforum ضرور ٹائپ كریں-


جب اكاٶنٹ بن جائے اور ایمیل سے بھی كنفرم ہو جائے تو اس كو متعلقہ فورم میں اكاؤنٹ سے منسلك كر لیں-