Home / چارٹ پیٹرنز / ہیڈ اینڈ شولڈر كینڈل اسٹك پیٹرن
head-and-shoulders-pattern_body_urdu

ہیڈ اینڈ شولڈر كینڈل اسٹك پیٹرن

ہیڈ اور شولڈر چارٹ پیٹرن بھی ٹریڈنگ میں معاون ایك بہترین چارٹ پیٹرن ہے۔ ہیڈ اور شولڈر چارٹ پیٹرن ایك ریورسل پیٹرن ہے جو كہ عام طور پر ماركیٹ كے اپ ٹرینڈ میں بنتا ہے۔

پیٹرن كی تشكیل

اس پیٹرن كی تشكیل كچھ یوں ہوتی ہے۔

1۔ پہلے بائیں طرف شولڈر (كندھا) كی شكل بنتی ہے

2۔ پھر اس سے اونچی چوٹی والی كینڈل سٹك شولڈر پیٹرن بنتا ہے

3۔ اور پھر دائیں طرف شولڈر كی شكل بنتی ہے۔

(جیسا كہ نیچے تصویر میں بتایا گیا  ہے)

 

head-and-shoulders-pattern_body_urdu

Check Also

ٹریڈیشنل چارٹ پیٹرن

پرانے تجربہ کار ٹریڈر ہوں یا نئے ٹریڈر، چارٹ پیٹرن سے واقفیت بہت ضروری ہے۔ …

مارننگ ایوننگ سٹار پیٹرن

مارننگ سٹار مارننگ سٹار بُلش تبدیلی کا ایک انداز ہے جو کہ تین کینڈلز پر …

ڈبل باٹم چارٹ پیٹرن

 

ایڈوانس کینڈل اسٹک پیٹرنز

پرانے تجربہ کار ٹریڈر ہوں یا نئے ٹریڈر، چارٹ پیٹرن سے واقفیت بہت ضروری ہے۔ …

بنیادی کینڈل اسٹک پیٹرنز