Cashback Forex – trading rebate!InstaForex Rebate 100% (1.5 pips) Automatic [15$ profit on each trade]; Open account with us and get 1.5 pip rebate on each trade

Instaforex Great Rebate – 15$ on Each Trade

انسٹا فاریکس کے نام سے کون واقف نہیں۔ انسٹا فاریکس  پوری دنیا میں ایک بہترین اور بااعتماد فاریکس بروکر ہے۔ انسٹا فاریکس پر اعتماد کا ثبوت یہ ہے کہ انسٹا فاریکس کے کلائنٹس کی تعداد 2 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

انسٹا فاریکس کی خوبیوں میں سے ایک بہترین خوبی فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ”فکسڈ سپریڈ“ ہے کہ جو کہ مشہور   کرنسیوں میں 3 پپس کا ہے۔

اردو فاریکس گائیڈ اپنے معزز کلائنٹس کے لئے لایا ہے انوکھی  شاندار پیش کش یعنی انسٹا فاریکس کے فکسڈ سپریڈ میں  ری بیٹ(Rebate)  اور وہ بھی ہر ٹریڈ پر۔

دراصل اردو فاریکس گائیڈ اس ری بیٹ پروگرام کے تعاون سے ٹریڈرز کی مدد کرنا چاہتا ہے تاکہ ان کو ٹریڈنگ  پر منافع کے ساتھ اس  ری بیٹ کی وجہ سے اور زیادہ منافع ہو۔

انسٹا فاریکس ری بیٹ کا انتخاب کیوں؟

دوسرے بروکرز کے اس طرح کے ری بیٹ پروگرام کے مقابلے میں انسٹا فاریکس کا ری بیٹ پروگرام درج ذیل خصوصیات کی بنیاد پر منفرد ہے:-

  • انسٹافاریکس کا ری بیٹ خود کار نظام کے تحت ٹریڈ کے بند ہونے پر اکاؤنٹ میں آجاتاہے۔
  • باقی بروکر کے ری بیٹ پروگرام کے مقابلے میں انسٹا فاریکس زیادہ ری بیٹ دیتا ہے جو کہ سپریڈ کا 50 فیصد ہے جب کہ باقی بروکر 50 فیصد سے کم ری بیٹ دیتے ہیں۔

انسٹا فاریکس ری بیٹ پروگرام کے تحت
ہر ٹریڈ پر 1.5 پپ کی واپسی یعنی 15 ڈالرز کا منافع

انسٹا فاریکس ری بیٹ پروگرام ٹریڈرز کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ ان کی ٹریڈز پر (منافع والی ہوں یا نقصان والی) منافع کی ادائیگی کی جائے۔ ٹریڈر نے صرف ٹریڈ کرنے کے بعد اس کو بند کرنا منافع ہو یا نقصان، انسٹا ری بیٹ اس پر 15 ڈالرز ٹریڈرز کے اکاؤنٹ میں بھیج دے گا یعنی 15 ڈالرز کا یقینی منافع ہر ٹریڈ پر۔

انسٹا ری بیٹ کیسے کام کرتا ہے؟

  • انسٹا فاریکس ری بیٹ پروگرام کے تحت کھولے گئے اکاؤنٹ میں ہر سٹینڈرڈ لاٹ کی ٹریڈ پر 15 ڈالرز کا منافع ہو گا۔
  • ری بیٹ خوبخود دو دن کے اندر ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گا کسی مزید فارم یا ای میل بھیجنے کی ضرورت نہیں۔

مثال –1

فرض کریں ایک ٹریڈر مہینے میں اوسطاً 25 سٹینڈرڈ لاٹ کی ٹریڈز کرتا ہے اور وہ اس ری بیٹ پروگرام میں رجٹر ہو جاتا ہے تو ان 25 ٹریڈز پر اپنی ٹریڈنگ کے منافع کے علاوہ 375 ڈالرز مزید منافع حاصل کر سکے گا۔

ان مزید 375 ڈالرز کو حاصل کرنے کے لئے کسی دیگر کوشش اور سرمائے کی ضرورت نہیں۔

مثال –2

ٹریڈر نے ایک  سٹینڈرڈ سائز لاٹ کی ٹریڈلگائی اور اس کو 0 کی منافع پر بند کر دیا لیکن اس ری بیٹ پروگرام کی وجہ سے اس کو پھر بھی 15 ڈالرز کا منافع حاصل ہو گا۔

مثال – 3

اگر ٹریڈر نے ایک ٹریڈ لگائی اور اس کو 10 ڈالرز کے نقصان پر بند کر دیا۔ لیکن اس بہترین ری بیٹ پروگرام کے تحت اس کو یہ نقصان نہیں ہو گا۔  اس کو   15ڈالرز بطور ری بیٹ دیئے جائیں گے اور یوں اس کے 10 ڈالرز کے نقصان کی تلافی بھی ہو جائے گی اور اس کو 5 ڈالرز کا منافع بھی۔



مارکیٹ پر اک نظر

<a href="https://www.instaforex.com/">InstaForex portal</a>

مددگار

مضامین