سپورٹ اور ریزسٹینس فاریکس ٹریڈنگ میں بہت زیادہ استعمال ہونے والا ٹول یا ٹیکنیکل اینالسز تصور کیا جاتا ھے۔ اس میں ایک بات حیران کن ہے کہ ہر ٹریڈر سپورٹ اور ریزسٹنس لیول جاننے کے لئے اپنی اپنی سٹریٹیجیز استعمال کرتا ہے۔ سپورٹ کسی کرنسی وغیرہ کے موجودہ ریٹس کے نیچے وہ پرائس زون ہے جہاں پر اس کرنسی وغیرہ کی پرائس مزید نیچے جانے کا امکان نہ ہو ‘ پرائس یعنی قیمت مزید نیچے جانے سے رک جائےاور واپس اوپر بڑھنا شروع ہوجائے۔ اسی طرح ریزسٹینس کسی کرنسی وغیرہ کے موجودہ ریٹس کے اوپر وہ پرائس زون ہے جہاں پر اس کرنسی وغیرہ کی پرائس مزید اوپر جانے کا امکان نہ ہو ‘ پرائس یعنی قیمت مزید اوپر جانے سے رک جائےاور واپس نیچے گھٹنا شروع ہوجائے۔
The Classic Formulae
PP = (HIGH + LOW + CLOSE) / 3 S1 = (2 * PP) – HIGH S2 = PP – RANGE S3 = S2 – RANGE R1 = (2 * PP) – LOW R2 = PP + RANGE R3 = R2 + RANGE
Get Daily Pivot Point / Support & Resistance Level of All currencies,
.