Home / چارٹ پیٹرنز / ڈوجی سٹار پیٹرن

ڈوجی سٹار پیٹرن

مارننگ ڈوجی سٹار

ڈاون ٹرینڈ میں طویل کالے رنگ کی باڈی بنتی ہے جس کے بعد ڈوجی سٹار ظاہر ہوتا ہے -تیسرے دن مارننگ سٹار انداز کی صورت میں تصدیق رجحان میں مکمل تبدیلی کو ظاہر کرتی ہے

ایوننگ ڈوجی سٹار

ایوننگ ڈوجی سٹار آپ ٹرینڈ میں ظاہر ہوتی ہے جس کے بعد طویل کالی باڈی بنتی ہے کہ جس میں قیمت پہلے دن کی وائٹ باڈی میں کلوز ہوئی ہوتی ہے جو کہ رجحان میں اوپر کی جانب تبدیلی کی تصدیق ہوتی ہے – ایووننگ سٹار کی باڈی چھوٹی ہوتی ہے برخلاف ایوننگ ڈوجی سٹار کے جس میں سٹار کی بجائے ڈوجی ہوتی ہے جو کہ اس کو مزید اہمیت دیتا ہے

پیٹرن کی شناخت کس طرح کریں ؟

  • پہلے دن کی باڈی کا رنگ حالیہ رجحان کی تصدیق کرتا ہے
  • دوسرے دن ڈوجی سٹار دیکھا جائے گا
  • تیسرے دن کی باڈی کا رنگ پہلے دن کی باڈی کے رنگ سے مختلف ہونا چاھیے

پیٹرن کی سئیکالوجی

مارننگ ڈوجی سٹار اور ایوننگ ڈوجی سٹار کی سئیکالوجی مارننگ سٹار اور ایوننگ سٹار کی طرح کی ہے – بنیادی فرق یہ ہے کہ ڈوجی سٹار کی جانب رجحان میں تبدیلی کا ظاہر کیا جانا عمومی سٹار انداز کی نسبت ذیادہ اہم یا واضح ہوتا ہے

پیٹرن کی فلیکسی بیلیٹی

پیٹرن کی فلیکس ایبل ہونے کا انحصار اس بات پر ہے کہ تیسرے دن کی باڈی نے پہلے دن کی باڈی میں کتنی دور سے مداخلت کی ہے – اگر یہ 50 فیصد سے ذیادہ ہوتو پیٹرن کامیاب تصور ہوتا ہے

مارننگ ڈوجی سٹار کا ہمر یا ڈراگن فلائی ڈوجی ہوجانا

ایووننگ ڈوجی سٹار کا فالنگ سٹار اور بعض اوقار گریوو سٹون ڈوجی ہوجانا

جتنی یہ صورت / ریڈیوس ڈوجی انداز کے قریب ہوگی اتنا ہی ذیادہ امکان ہوگا کہ تیسرا دن پہلے دن کی باڈی میں کلوز ہوگا

آپ کو ڈوجی سٹار میں پیٹرن سٹار کی حقیقت کو نظر انداز نہیں کرنا چاھیے

Morning Doji Star

Evening Doji Star

Doji are important candlesticks that provide information on their own and as components of in a number of important patterns. Doji form when a security’s open and close are virtually equal. The length of the upper and lower shadows can vary and the resulting candlestick looks like a cross, inverted cross or plus sign. Alone, doji are neutral patterns. Any bullish or bearish bias is based on preceding price action and future confirmation. The word “Doji” refers to both the singular and plural form.

Check Also

head-and-shoulders-pattern_body_urdu

ہیڈ اینڈ شولڈر كینڈل اسٹك پیٹرن

ہیڈ اور شولڈر چارٹ پیٹرن بھی ٹریڈنگ میں معاون ایك بہترین چارٹ پیٹرن ہے۔ ہیڈ …

ٹریڈیشنل چارٹ پیٹرن

پرانے تجربہ کار ٹریڈر ہوں یا نئے ٹریڈر، چارٹ پیٹرن سے واقفیت بہت ضروری ہے۔ …

مارننگ ایوننگ سٹار پیٹرن

مارننگ سٹار مارننگ سٹار بُلش تبدیلی کا ایک انداز ہے جو کہ تین کینڈلز پر …

ڈبل باٹم چارٹ پیٹرن

 

ایڈوانس کینڈل اسٹک پیٹرنز

پرانے تجربہ کار ٹریڈر ہوں یا نئے ٹریڈر، چارٹ پیٹرن سے واقفیت بہت ضروری ہے۔ …