Home / اہم مضامین / وولیٹیلیٹی کیا ہے

وولیٹیلیٹی کیا ہے

 فاریكس ٹریڈنگ كی ایك پیچیدہ اصطلاح ہے جس كو سمجھنا قدرے مشكل ہے لیكن فاریكس ٹریڈنگ میں ٹریڈز پر زیادہ سے زیادہ منافع حاصل كرنے كےلئے اس كی سمجھ بوجھ ضروری ہے۔

لغت میں اس كا معنی ہیں بہت جلد اُڑ جانے کا عمل ۔ بہت جلد اُڑنے کی صلاحیت

فاریكس میں اس سے مراد قیمتوں كا اتار چڑھاؤ یعنی ایك خاص وقت میں كسی كرنسی وغیرہ كی قیمت میں كتنی تبدیلی آئی ہے۔  عام الفاظ میں كسی كرنسی وغیرہ كی ایك خاص وقت (1 گھنٹہ یا 1 دن یا 1ہفتہ) میں كم سے كم قیمت اور زیادہ سے زیادہ قیمت میں جو فرق ہے اس كو وولیٹلیٹی كہتے ہیں۔

جب كسی كرنسی وغیرہ كی قیمت میں كم تبدیلی ہو تو اس كو  Low  Volatility كہتے ہیں۔

جب كسی كرنسی وغیرہ كی قیمت میں زیادہ تبدیلی ہو تو اس كو High Volatility كہتے ہیں۔

جب  بھی كوئی ٹریڈر كسی كرنسی وغیرہ  كو خریدتا ہے تو وہ امیدكرتا ہے كہ اس كی قیمت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ ہو جائے اور اس طرح جب وہ كسی كرنسی وغیرہ كو بیچتا ہے تو وہ امید كرتا ہے كہ اس كی بہت زیادہ كم ہو جائے تاكہ اس كو زیادہ منافع ہو لہٰذا ٹریڈر كی كوشش ہوتی ہے كہ زیادہ وولیٹلیٹی والی كرنسی وغیرہ كی ٹریڈنگ كی جائے۔

وولیٹلیٹی كو مانپنے/جانچنے كا طریقہ

اس كو ماپنے یا جاننے كے لئے درج ذیل انڈیكیٹر استعمال كئے جاتے ہیں-

Moving Averages

Bollinger Bands

Average True Range

Check Also

كبانہ كیپیٹل كا بہترین آئی بی كمیشن حاصل كریں

كبانہ كیپٹیل ابھرتا ہوا ایك بہترین فاریكس بروكر ہے۔ كبانہ كیپیٹل اپنی فیلڈ ٹیم یعنی …

Free Open Trading Signals

اردو فاریكس گائیڈ كی جانب سے روزانہ كی بنیاد پر مشہور و اہم كرنسی پیئرز …

Open Forex Rebate Account

How to Open Rebate Account In order to join Instaforex Rebate, the forex account will …

میٹا ٹریڈر میں ڈیمو اکاؤنٹ کھولنا

Open Demo Account اب فاریكس ٹریڈنگ كے لئے فری ڈیمو اكاؤنٹ كھولنا بہت ہی آسان …

۔10 ڈالرزكا مفت ٹریڈنگ اكاؤنٹ

اردو فاریكس ٹریڈنگ گائیڈ پیش كرتا ہے 10ڈالرز كا مفت ٹریڈنگ اكاؤنٹ بغیر كسی شرائط …