Home / اہم مضامین / فاریکس ٹریڈنگ کیا ہے؟
فاریکس ٹریڈنگ کاروبارکیا ہے؟

فاریکس ٹریڈنگ کیا ہے؟

فاریکس ٹریڈنگ ایک منافع بخش انٹرنیشنل کاروبار ہے۔ اس كاروبار میں پوری دنیا سےروزانہ تقریبا 5.3 ٹریلین ڈالرز كی سرمایہ كاری ہوتی ہے۔ فاریكس ٹریڈنگ دنیا كی سب سے بڑی اور منافع بخش كاروباری ماركیٹ ہے۔ یہ انتہائی سادہ اور آسان کاروبار ہے۔ اس کے لئے باقی كاروبار كی طرح کسی بڑے سیٹ اپ یا آفس کی بھی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی اس کیلئے بہت زیادہ پیسے (investment) اور وقت کی ضرورت ہے۔ آپ تھوڑی سی رقم سے گھر بیٹھے اس کاروبار کو شروع کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے صرف آپ کے پاس کمپیوٹر اور انٹرنیٹ ہونا ضروری ہے کیونکہ یہ کاروبار کمپیوٹر پر آن لائن ہوتا ہے۔

  اس کے لئے وقت کی کوئی پابندی نہیں ہے کیونکہ یہ ایک انٹرنیشنل کاروبار ہے اورفاریكس مارکیٹ تقریباً سارا دن، ہفتے میں پانچ دن سال بھر کھلی رہتی ہے۔آپ کا جب دل چاہے اس میں ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔What is forex trading business, learn in Urdu, Learn how forex trading works in Urdu

 

What is forex trading business, learn in Urdu, Learn how forex trading works in Urdu

introduction-of-forex-trading-3 introduction-of-forex-trading-4 introduction-of-forex-trading-5 introduction-of-forex-trading-6 introduction-of-forex-trading-ads

Check Also

كبانہ كیپیٹل كا بہترین آئی بی كمیشن حاصل كریں

كبانہ كیپٹیل ابھرتا ہوا ایك بہترین فاریكس بروكر ہے۔ كبانہ كیپیٹل اپنی فیلڈ ٹیم یعنی …

Free Open Trading Signals

اردو فاریكس گائیڈ كی جانب سے روزانہ كی بنیاد پر مشہور و اہم كرنسی پیئرز …

وولیٹیلیٹی کیا ہے

 فاریكس ٹریڈنگ كی ایك پیچیدہ اصطلاح ہے جس كو سمجھنا قدرے مشكل ہے لیكن فاریكس …

Open Forex Rebate Account

How to Open Rebate Account In order to join Instaforex Rebate, the forex account will …

میٹا ٹریڈر میں ڈیمو اکاؤنٹ کھولنا

Open Demo Account اب فاریكس ٹریڈنگ كے لئے فری ڈیمو اكاؤنٹ كھولنا بہت ہی آسان …