ٹریڈنگ شروع كرنے سے پہلے سٹاپ لاس اور ٹیك پرافٹ كو سمجھنا اور اس كو لگانے كا طریقہ جاننا بہت ضروری ہے كیونكہ یہ بہت اہم چیز اور بنیادی چیز ہے اس لئے زیادہ كامیاب ٹریڈرز ہر ٹریڈ كے ساتھ ٹیك پرافٹ اور سٹاپ لاس ضرور استعمال كرتے ہیں۔