سویپ فاریکس ٹریڈنگ کی ایک خاص اصلاح ہے جس کو تقریبا ہر نیا ٹریڈرجاننے کی کوشش اور خواہش کرتا ہے۔ سویپ کا لغوی معنی ہیں تبدیل کرنا، ادل بدل کرنا،وغیرہ وغیرہ۔
فاریکس ٹریڈنگ میں سویپ سے مراد سود /کمیشن یا over-night charges کے ہیں۔ جب کوئی ٹریڈ اسی دن مارکیٹ کے ﹚رات کو﹙بند ہونے سے پہلے بند ﹚کلوز﹙نہ کی جائے تو بروکر اوور نائٹ چارجز یعنی سود لگاتا ہے ۔
سویپ یعنی سود لیا بھی جا سکتا ہے اور دیا بھی جا سکتا ہے۔ اگر آپ کی ٹریڈ buy کی ہے تو فاریکس بروکر آپ کو سویپ یعنی سود ادا کرے گا اور اگر ٹریڈ sell کی ہے تو بروکر سویپ یعنی سود چارج کرے گا۔
ایک مثال
EUR / USD کرنسی خریدنے پر -0.0038٪ سویپ كی شرح ہے جب كہ اس كو بیچنے پر -0.0018 فیصد كی شرح ہے۔
اگر آپ یورو / یو ایس ڈی جوڑی خریدتے ہیں تو ، آپ یورو رکھتے ہیں اور آپ کے پاس امریکی ڈالر مقروض ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ یورو کی پوزیشن پر سود حاصل کرتے ہیں اور امریکی ڈالر کی پوزیشن پر سود دیتے ہیں۔
اگر آپ یورو / یو ایس ڈی جوڑی فروخت کرتے ہیں تو آپ مختصر یورو اور لمبی امریکی ڈالر ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ پوزیشن پر کم معاوضہ دیتے ہیں ، کیوں کہ امریکی ڈالر یورو کی شرح سے زیادہ ہیں۔
سویپ کا ریٹ ٹریڈ کے حساب سے ہوتا ہے جیسے اوپر والی ٹریڈ پر سویپ0٫01 ڈالر ہے۔ اگر یہ ٹریڈ 1 کی ہوتی تو سویپ زیادہ ہوتا یعنی 1 ڈالر ہوتا۔