100% confirm 15$ PROFIT on each trade, 1.5 pips Forex Great Rebate; Open account with us only with 1$ and get 1.5 pip rebate on each tradeCashback Forex – trading rebate!

Open Account

اکاؤنٹ کھولنے کا طریقہ

اس سكیم میں شامل ہونے كے لئے فاریكس اكاؤنٹ درج ذیل آسان طریقوں سے كھولا جاتا ہے۔ چونكہ یہ ایك سكیم ہے لہٰذا اس میں ایك كے بجائے دو مراحل ہوں گے۔ ریبیٹ حاصل کرنے کے لیے دونوں مراحل مکمل کرنا ضروری ہیں۔

پہلا مرحلہ

1-  سب سے پہلے مرحلے میں  اس لنک کو کلک کریں Click HERE

جب نیا صفحہ کھل جائے تو بائیں طرف موجود مینوبار میں سے  درج ذیل شکل والے بٹن کو کلک کریں۔

نیا صفحہ کھلنے پر صفحے کو سکرول کر کے بالکل باٹم میں موجود Accept terms of agreement پر كلك كریں اور جو نیا فارم كھلے اس كو مكمل كر یں۔ اپنا نام ای میل وغیرہ لكھنے كے بعد نیچے Open Account كے بٹن پر كلك كردیں۔ اس بٹن پر كلك كرنے كے بعد آپ كے پاس نیا اكاؤنٹ نمبر اور اس كے پاسپورڈ وغیرہ سكرین پر بھی ظاہر ہوں گے اور ای میل / ایس ایم ایس میں بھی آجائیں گے۔ اب اس صفحے کو جس پر اکاؤنٹ بنایا تھا بند کر دیں-

دوسرا مرحلہ

2-  دوسرے مرحلے میں دوبارہ اسی صفحے کو کھولیں اور Click HERE  پر کلک کریں۔ جب نیا صفحہ کھل جائے تو اس کے باٹم میں موجو نیچے والا فارم مكمل كریں اور اس میں درج ذیل معلومات ڈالیں۔

 

•  سب سے پہلے باكس میں ابھی جو نیا اكاؤنٹ اوپن كیا ہے اس كا نمبر درج كریں۔ (نئے اكاؤنٹ كا نمبر آپ اپنی ای میل سے بھی چیك كر سكتے ہیں

•  دوسرے خانے میں اكاؤنٹ كھولتے ہوئے جو مكمل نام لكھا تھا وہ یہاں پر درج كریں۔

•  تیسرے خانے میں موبائل نمبر درج كریں۔ (جو اكاؤنٹ كھولتے ہوئے لكھا تھا)۔

•  اگلے خانے میں اپنے اكاؤنٹ والی ای میل درج كریں-

•  اس كے بعد ویری فیكیشن والے باكس میں اوپروالا كوڈ درج كیں۔

•  اگر كوئی كمینٹس ہیں تو وہ درج كریں یا خالی چھوڑ دیں۔

•  آخر میں I accept … كے چیك باكس كو كلك كر Send كے بٹن كو دبا دیں۔

•  آپ كو كنفرمیشن ای میل آجائے گی كہ آپ كا اكاؤنٹ اس سكیم میں شامل ہو گیا ہے۔



مارکیٹ پر اک نظر

<a href="https://www.instaforex.com/">InstaForex portal</a>

مددگار

مضامین