اس سكیم كے تحت نہ صرف ہر ٹریڈز كو سپریڈ كا 50 فیصد كا منافع یعنی Rebate حاصل ہو گا بلكہ ہر دفع اكاؤنٹ میں فنڈز یعنی ڈالرز جمع كروانے پر 30 فیصد كا فری ویلكم بونس دیا جائے گا- یہ پیشكش ہر نئے پرانےٹریڈز كے لئے موجود ہے اور كم از كم ڈالرز جمع كروانے كی بھی كوئی قید نہیں- چاہیے 1 ڈالر جمع كروائیں یا 10000 ڈالرز٬اس پر 30 فیصد كا ویلكم بونس ضرورملے گا-
ویلكم بونس شرائط و ضوابط كی پاسداری كے بعد نكلوایا بھی جا سكتا ہے- نقصان كی صورت میں ویلكم بونس كی رقم بعد میں وصول نہیں كی جاتی كیونكہ یہ بروكر كی طرف سے ٹریڈرز كے لئے تحفہ ہوتا ہے-