Open Demo Account
اب فاریكس ٹریڈنگ كے لئے فری ڈیمو اكاؤنٹ كھولنا بہت ہی آسان ہے۔
اوپر دیئے گئے فارم میں اپنی تفصیلات اس ترتیب سے درج كریں۔
1۔ پہلے اپنی ایمیل درج كریں ۔ ایمیل درست درج كریں ایمیل پر آپ كو ڈیمو اكاؤنٹ نمبر اور اس كا پاسورڈ بھیجا جائے گا۔
2۔ پھر اپنا نام درج كریں
3۔ اپنا موبائل نمبر درج كریں۔ اوراوپن اكاؤنٹ كے بٹن پر كلك كردیں۔
یہ تینوں معلومات درج كرنے كے بعد آپ كی درج كردہ ایمیل پر ڈیمو اكاؤنٹ نمبر اور اس كا پاسورڈ بھیج دیا جائے گا۔