كسی بھی كاروبار كو شروع كرنے سے پہلے اس سے متعلق تمام ضروری معلومات حاصل عقلمندی كا تقاضا ہےـ اسی طرح فاریكس ٹریڈنگ كاروبار كو بھی شروع كرنے سے پہلے ٹریڈرز كو اس سے متعلق چند درج ذیل ضروری معلومات حاصل ہونی چاہیں۔
- یہ كاروبار كیا ہے؟
- كیسے كیا جاتا ہے؟
- كتنا سرمایہ دركار ہو گا؟
- پیسے كیسے بھیجے اور نكلوائے جائیں گے؟
- دنیا میں كس كس جگہ پر ہوتا ہے؟
- كون لوگ اس كاروبار میں مصروف ہیں؟
دیگر ضروری معلومات۔۔۔۔