Home / اہم مضامین / forex news / ڈیٹا اور نیوز كے فاریكس ٹریڈنگ پر اثرات

ڈیٹا اور نیوز كے فاریكس ٹریڈنگ پر اثرات


فاریكس ٹریڈنگ میں جہاں پر ٹیكینیكل  (ڈیمانڈ /سپلائی) كرنسیوں كی قیمت پر اثر انداز ہوتی ہے وہاں پر ملكوں كےمعاشی سیاسی اور اقتصادی  حالات بھی اثر انداز ہوتے ہیں بلكہ بعض اوقات ملكوں كی معاشی ٬ سیاسی اور اقتصادی صورت حال كرنسیوں وغیرہ كی قیمت میں بہت زیادہ تبدیلی كی وجہ بنتی ہے۔


درج ذیل چند  تبدیلیاں اثر انداز ہو سكتی ہیں۔
*       ملك كے سربراہ / صدر كی تبدیلی
*       ملك كی خارجہ پالیسی میں تبدیلی
*       ملك كی سیاسی صورت حال
*       ملكوں كے درمیان جنگ چھڑجانے سے
*       برآمدات و درآمدات میں كمی و زیادتی
*       ملك میں بے روزگاری  اور سود كی شرح میں كم و زیادتی
*       وغیرہ وغیرہ

 

فاریكس ٹریڈنگ میں ملكوں كی معاشی صورت حال كا ایك اہم كردار ہے جو كہ كرنسیوں وغیرہ  كی قیمت میں اتار چڑھاؤ پر اثر انداز ہوتا ہے۔ درج ذیل میں ہم چند كرنسیوں میں قیمت كے اتار چڑھاؤ پر بات كریں گے۔

EUR/USD

USD/JPY

GBP/USD

USD/CHF

U.K. Consumer Price Index (CPI) YoY

Check Also

كبانہ كیپیٹل كا بہترین آئی بی كمیشن حاصل كریں

كبانہ كیپٹیل ابھرتا ہوا ایك بہترین فاریكس بروكر ہے۔ كبانہ كیپیٹل اپنی فیلڈ ٹیم یعنی …

Free Open Trading Signals

اردو فاریكس گائیڈ كی جانب سے روزانہ كی بنیاد پر مشہور و اہم كرنسی پیئرز …

U.K. Consumer Price Index (CPI)

پر نیوز اور ڈیٹا كے اثرات EURUSD

Free Forex News SMS / Email Alert

SMS-Email Forex News Alert