سكرل سے جیز كیش میں ڈالرز نكلوائیں
سكرل نے پاكستان كے فاریكس ٹریڈرز كے لئے ایك اور آسانی پیدا كر دی ہے۔ سكرل اس سے پہلے فاریكس ٹریڈرز كو پاكستانی بنك میں لوكل كرنسی اكاؤنٹ میں ڈالرز منگوانے كی سہولت دے رہا تھا وہاں پر ایك اور نئی بہترین سہولت كا آغاز كیا ہے اور وہ ہے سكرل سے جیز كیش میں […]
