سٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ اردو ٹیکسٹ سائز: A+ A- Reset ٹریڈنگ شروع كرنے سے پہلے سٹاپ لاس اور ٹیك پرافٹ كو سمجھنا اور اس كو لگانے كا طریقہ جاننا بہت ضروری ہے كیونكہ یہ بہت اہم چیز اور بنیادی چیز ہے اس لئے زیادہ كامیاب ٹریڈرز ہر ٹریڈ كے ساتھ ٹیك پرافٹ اور سٹاپ لاس ضرور استعمال كرتے ہیں۔