بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کے پاس فاریکس ٹریڈنگ کا بہت تجربہ ہے اور وہ فاریکس ٹریڈنگ کا اکاؤنٹ کھولنا چاہتے ہیں مگر فاریکس اکاؤنٹ میں فنڈز بھیجنے اور نکلوانے/منگوانے (Funds Deposit & Withdraw) میں موجود مسائل ان کی اس خواہش کی تکمیل میں آڑے آجاتے ہیں۔
اکثر فاریکس بروکرز فاریکس اکاؤنٹ میں فنڈز بھیجنے اور منگوانے کے لئے صرف Bank Account یعنی وائر ٹرانسفر کی اجازت دیتے ہیں جو کہ ایک مشکل شرط ہے۔ کیونکہ: بہت سارے ممالک میں فارن کرنسی بینک اکاؤنٹ (یعنی کسی غیر ملکی کرنسی, مثلاً ڈالر, پاؤنڈ یا یورو وغیرہ) کھولنا انتہائی مشکل ہے۔ فارن کرنسی اکاؤنٹ کھولنے کی درج ذیل شرائط ہیں:
- مثلاً اگر آپ نے ڈالر اکاؤنٹ کھولنا ہے تو اکاؤنٹ کھولتے وقت آپ کے پاس کم از کم 1000$ ہونے چاہیں۔
- پھر آپ کے پاس فارن کرنسی اکاؤنٹ ہولڈر کا ریفرنس بھی ہونا چاہیے۔
- آپ کے اکاؤنٹ میں کم از کم ڈالر موجود ہونے کی شرط بھی ہو سکتی ہے۔
- سب سے بڑی مشکل بات بینک سے فاریکس اکاؤنٹ میں فنڈز بھیجنے کی فیس اور وقت ہے۔
- بینک کی ٹرانسفر فیس 30$ تک ادا کرنا پڑتا ہے۔
- بینک کے ذریعے سے رقم آپ کے اکاؤنٹ میں فوراً نہیں پہنچ جاتی بلکہ دو یا تین دن لگ جاتے۔
- اسی طرح جب آپ اپنے فاریکس اکاؤنٹ سے واپس رقم منگوائیں گے تو بھی آپ کو بینک کی فیس ادا کرنا پڑے گی۔
لیکن! اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
- اگر آپ فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
- آپ کو کسی فارن کرنسی بینک اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں۔
- سب سے اہم بات یہ کہ آپ کو اتنی بھاری فیس سے بھی نجات مل جائے گی۔
- چاہیے آپ 1$ بھیجیں یا 1000$ بہت معمولی سی فیس۔
- صرف 2.50$ کی بہت معقول فیس میں جتنے مرضی چاہیے ڈالرز واپس منگوا سکتے ہیں۔
ابھی ہمارے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے خوابوں کی تکمیل کرىں
