بریکنگ نیوز فاریکس اردو گائیڈ: GBPUSD میں High Probability انٹری سیٹ اپ اور ڈیلی پواٹ پوائنٹس اپڈیٹ

موونگ ایورج فاریکس انڈیکیٹر

اردو ٹیکسٹ سائز:

مارکیٹ کے ٹرینڈ کو جانچنے کے لیے سب سے زیادہ قابل اعتماد فاریکس انڈیکیٹر “موونگ ایوریج” ہے۔ یہ پرانے تجربہ کار اور نئے دونوں ٹریڈرز میں مقبول ہے۔ ٹریڈرز مارکیٹ کے رجحان کو پرکھنے کے لیے انڈیکیٹرز کے ساتھ اسے ضروری سمجھتے ہیں۔
موونگ ایوریج کسی بھی کمپنی کی ایک خاص متعین وقت کے لیے اوسط قیمت بتاتی ہے اور یہ قیمت اسٹاک کی کلوزنگ قیمت کے مطابق ہوتی ہے۔