ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں فنڈز ٹرانسفر کا طریقہ عموماًنئے ٹریڈرز فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں فنڈز ٹرانسفر یعنی اکاؤنٹ میں ڈالرز بھیجنے٬جمع کروانے(Deposit) اور واپس منگوانے (Withdraw)کومشکل سمجھتے ہیں جب کہ ایسا نہیں۔ فنڈز ٹرانسفر اب بہت آسان ہے البتہ قدرے پیچیدہ ہے۔ درحقیقت جو چیز مشکل ہے اور جس کو سیکھنا ہر ٹریڈرز کےلئے ضروری ہے وہ کامیاب ٹریڈنگ ہے۔ فنڈز …
Read More »
UrduForexGuide – Asia Best Forex Broker First complete forex trading guide website in Urdu