بولنگر بینڈز انڈیکیٹر
بولنگر بینڈز ایك بہترین ٹیكنیكل ٹریڈنگ انڈیكیٹر ہے جس كو مشہور ٹیكنیكل ٹریڈر جان بولنگر نے 1980 كی دہائی میں متعارف كروایا تھا- یہ انڈیكیٹر تمام ٹریڈرز كے درمیان بہت مقبول ہے-بولنگر بینڈز دراصل ہمیں ماركیٹ كی volatility كا اندازہ لگانے میں مدد فراہم كرتاہے- بولنگر بینڈز ٹریڈرز كو ماركیٹ كی volatility كو چیك […]
