سپریڈ فاریکس ٹریڈنگ کی ایک بنیادی اور اہم اصطلا ح ہے اور ہر ٹریڈر کو اس کے بارے میں معلومات کا ہونا ضروری ہے۔ لغت میں سپریڈ کے معنی پھیلاؤ کے ہیں جب کہ فاریکس ٹریڈنگ میں سپریڈ کسی بھی کرنسی یا دیگر اشیاء جیسے گولڈ سلور بٹ کوائن کی قیمت خرید اور قیمت فروخت میں فرق کو کہتے ہیں۔ …
Read More »Tag Archives: Forex
چھٹا مرحلہ: بنیادی انڈیکیٹرز سیکھیں
چھٹے مرحلے میں چند ضروری انڈیكیٹرز ضرور سیكھیں كیونكہ انڈیكیٹرز ماركیٹ كا تجزیہ كرنے میں بہت مدد گار ہوتے ہیں۔ تفصیل جاننے كے لئے كلك كریں۔ [the-post-grid id=”4231″ title=”فاریكس كے مراحل”]
Read More »
UrduForexGuide – Asia Best Forex Broker First complete forex trading guide website in Urdu