Hedging فاریکس مارکیٹ کی ایک مقبول اصطلاح اور بہت اہم ٹول ہے۔ اس کو آپ انشورنس پالیسی بھی کہہ سکتے ہیں کیونکہ جب آپ کسی بھی ٹریڈ کو Hedge کرتے ہیں تو آپ (اس کے) زیادہ نقصان سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ Hedge کا قطعاً مطلب /مقصد یہ نہیں کہ آپ کو بالکل نقصان نہیں […]
Read More