بریکنگ نیوز فاریکس اردو گائیڈ: GBPUSD میں High Probability انٹری سیٹ اپ اور ڈیلی پواٹ پوائنٹس اپڈیٹ
چارٹ پیٹرنز

ایڈوانس کینڈل اسٹک پیٹرنز

اردو ٹیکسٹ سائز:

پرانے تجربہ کار ٹریڈر ہوں یا نئے ٹریڈر، چارٹ پیٹرن سے واقفیت بہت ضروری ہے۔ نئے لوگوں كو چارٹ پیٹرن سمجھنے میں تھوڑی دقت ہو گی لیكن زیادہ مشكل بھی نہیں۔

چارٹ پیٹرن کرنسی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ سے تیار کردہ نمونوں کو پہچاننے میں مدد ملتی ہے۔ فاریکس چارٹ کے نمونوں سےٹریڈ لگانے یا اس كو ختم كرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

ایڈوانس چارٹ پیٹرن كی درج ذیل اقسام عام طور پر استعمال كی جاتی ہیں۔ جو صدیوں پہلے متعارف كروائی گئیں تھیں۔

43_advanced_candlestick_patterns